ملتان(سٹاف رپورٹر)وزارت قانون نےلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس(ر)افتخار حسین شاہ کو چیئرمین لیبر ایپلٹ ٹریبونل ملتان تعینات کردیاہے،اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے،اس سے قبل اس عہدے پر جسٹس (ر)صغیراحمدقادری تعینات تھے اور ان کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعدمذکورہ عہدہ خالی تھا۔