اسلام آباد ( نامہ نگار) گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے پی آئی اے کی پر وازوں کی تعداد بڑھانے سمیت چھٹیوں اور ویک اینڈز پر سپیشل پیکجز متعارف کروائے جائیں گے۔
شرکاء نے پاکستان کی سالمیت، خود مختاری اور وقار کی ہر قیمت پر حفاظت کے عزم کا اعادہ کیا۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت دفاع نے ایران کے حملوں اور نقصانات کی تفصیل جاری کردی۔
چین نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کو ایران کی خود مختاری اور سلامتی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق بیت شمس کے علاقے میں اسرائیل کے نیو کلئیر میزائل سمیت حساس تنصیبات ہیں، ایرانی میزائل حملے میں ایک عمارت تباہ ہوگئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت ایرانی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پاکستان کی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 185ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کر دی گئیں۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا کہ ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی پرگہری تشویش ہے۔
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کی صبح تہران کے خلاف فضائی حملوں کے ایک نئے سلسلے میں ایرانی مسلح افواج کے مرکزی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق حملے میں ایک F-4 اور ایک F-5 طیارہ اس وقت تباہ کیا گیا جب وہ پرواز کی تیاری کر رہے تھے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ جس مدد کا آپ انتظار کر رہے تھے، وہ آ چکی ہے، عوام سے اپیل ہے کہ وہ لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر کام مکمل کریں۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اور ڈینٹل کے 16 جنوری 2023 سے قبل مختلف پروگرامز میں داخل ہونے والے پوسٹ گریجویٹ طلبہ اور ڈگری ہولڈرز کے لیے رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔
ایران کے سپریم کمانڈر علی خامنہ ای کی شہادت پر امت مسلمہ سوگوار ہے: علامہ شہنشاہ نقوی
ایران میں موجود کوئی پاکستانی متاثر نہیں ہوا، ایران میں موجود پاکستانیوں سے رابطے میں ہوں: مدثر ٹیپو
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت پر عالم اسلام کو شدید افسوس ہے، رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور انکے ساتھیوں کی شہادت پورے عالمِ اسلام کیلیے افسوسناک خبر ہے۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کسی بھی احتجاج کے دوران قانون شکنی، توڑ پھوڑ اور پُرتشدد احتجاج سے گریز کیا جائے، امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔