• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے وارنٹ جاری کرنا زیادتی لگتاہے ملک میں کچھ ہونیوالا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کاتوہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنا زیادتی ہے۔نجی ٹی وی سےگفتگومیں شیخ رشید نےکہاکہ عمران خان عوامی لیڈر ہیں‘ان پرکوئی کرپشن کے الزامات نہیں‘الیکشن کمیشن نےوارنٹ جاری کر کے اپنی پوزیشن کومزیدخراب کیاہے‘ لگتا ہے ملک میں کچھ ہونے والا ہے‘ وارنٹ جاری کرنےکا مقصد حالات کو خراب کرنا ہے۔

تازہ ترین