• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عباسی شہید اسپتا ل ، ہائوس آفیسر ڈاکٹرز کوایک ماہ کی تنخواہ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ کی ہدایت پر عباسی شہید اسپتا ل کے پوسٹ گریجویٹ اور ہائوس آفیسر ڈاکٹرز کو ایک ماہ کی تنخواہ جاری کردی گئی ہے جبکہ چند ماہ سے نہ ملنے والی تنخواہوں کے بقایا جات ادا کرنے کیلئے حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے جس کے تحت عباسی شہید اسپتال کے شعبہ اکائونٹس میں فعال اکائوٹنٹ کی تعیناتی کی جائے گی جو تنخواہوں کے بل بروقت بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ فنانس کو بھیج سکے، پیر کی دوپہر ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ سے ان کے دفتر میں عباسی شہید اسپتال کے پوسٹ گریجویٹ اور ہائوس آفیسرز ڈاکٹرز نے ملاقات کی تھی۔
تازہ ترین