• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد میں ڈکیتی کے ملزمان گرفتار کئے جائیں، صاحبزادہ فریدالدین

کراچی (پ ر) جمعیت قادریہ کا اجلاس ڈاکٹر صاحبزادہ فرید الدین قادری کی صدارت میں ہوا جس میں گزشتہ دنوں قادری مسجد خانقاہ قادریہ میں ہونے والی ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور مسجد میں فوری طور پر پولیس کی موثر سیکورٹی کا بھی مطالبہ کیا گیا۔
تازہ ترین