• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرم ایجنسی میں ہونیوالی دہشت گردی قابل مذمت ہے،علما

کراچی( پ ر) ملت جعفریہ کے سرکردہ رہنماؤں نے کرم ایجنسی میں ہونیوالی دہشت گردی کی مذمت کی ہے، مولانا مرزا یوسف حسین ، مولانا حسین مسعودی، مولانا شہنشاہ حسین نقوی اور دیگر نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور انکی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ کرم ایجنسی و پارہ چنار کے بہادر جوانوں نے دہشت گردی کی کوششوں کو ناکام بنایا ہے۔
تازہ ترین