• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرنیلوں اور ججوں کے احتساب کیلئے کو ئی ترمیم زیر غور نہیں،وزیر قانون

Todays Print

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے واضح کر دیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی برائے احتساب قانون میں ججز اور جرنیلوں کو احتساب کمیشن کے دائرہ کار میں لانے کی کوئی ترمیم زیر غور نہیں ہے اور اس معاملے پر تقریباً اتفاق رائے پایا جاتا ہے ۔

اس امر کا اظہار وزیر قانون و انصاف نے پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس کے بعد میڈیا کے استفسار پر کیا۔وزیر قانون زاہد حامد نے کہا کہ ججز جرنیلوں پر مجوزہ احتساب کمیشن ایکٹ کے اطلاق کی ترمیمی زیر غور نہیں ہے اس حوالے سے اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔

تازہ ترین