کراچی (اسٹاف رپورٹر) دسویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے اور سپر فور مرحلے کا آغاز بدھ سے ڈھاکا کےمولانا بھاشانی اسٹیڈیممیں ہو گا، پاکستانی ٹیم ابتدائی میچ میں ملائیشیا کے مدمقابل ہو گی۔ دوسرے میچ میں جنوبی کوریا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگیں۔