• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری سانتھ کیخلاف ایک بار پھر تاحیات معطلی کا فیصلہ

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹر سری سانتھ ایک مرتبہ پھر کرکٹ میدانوں سے عمر بھر کی معطلی میں گھر گئے، کیرالہ ہائی کورٹ نے بھارتی بورڈ کی اپیل پر سماعت کے بعد اپنے فیصلے میں فاسٹ بولر کی معطلی کو پھر سے برقرار رکھنے کا حکم جاری کیا ،قبل ازیں عدالت نے ان پر عائد پابندی کو اٹھانے کا فیصلہ دیا تھا۔
تازہ ترین