• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)جمعیت نظریاتی کے صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی اور دیگر قائدین جمعرات 19اکتوبر کو ضلع ژوب کے دورے پر روانہ ہونگےجبکہ عبداللہ زئی میں مختلف پروگرام سے خطاب کریں گے 20اکتوبر کو ژوب بازار میں تاریخی صدائے مظلوم کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین