• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہری ڈیل بچانے کیلئے یورپ فعال کردار ادا کرے، خامنہ ای

Europe Should Stand Up To Save Nuclear Deal Khamenei

ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تہران کی عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری ڈیل کو بچانے کی خاطر یورپ کو زیادہ فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔

Khamnei-EU222

بدھ کے روز ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اس تناظر میں یورپ کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کی جانے والی تنقید کو خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔

Khamnei-EU333

آیت اللہ علی خامنہ ای نے مزید کہا کہ اگر یورپ اس ڈیل پر کاربند رہتا ہے، تو ایران بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک کو امریکا پر دبا بڑھانا چاہیے کہ وہ اس جوہری معاہدے سے دستبردار نہ ہو۔

تازہ ترین