• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل عاصم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

کوئٹہ(پ ر)آل بلوچستان ہیئر ڈریسر ز یونین کے صدر محمد اکرم پاشا سرپرست اعلیٰ محمد طارق پرگپ چیئرمین شبیر احمد جنرل سیکرٹری محمد اشفاق بھٹی نگران اعلیٰ محمد اعظم بٹ سینئر وائس چیئرمین محمد افضل جھگڑا ڈپٹی سرپرست اعلیٰ محمد صدیق مغل ایڈیشنل سرپرست اعلیٰ محمد سعید سینئر نائب صدر محمد جان سومرو محمد اشرف محمد ندیم کھوکھر نائب صدر محمد اصغر سانگی محمدیونس رند بشیر احمد وڑائچ محمد سلیم جٹ محمد فیصل بٹ ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمود صادق نے مشترکہ بیان میں سابقہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور موجودہ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ عاصم سلیم باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ بلوچستان بھر میں امن اور صوبے کے عوام کے بہتر مفاد میں موثر اور ٹھوس اقدامات کرتے رہیںگے۔
تازہ ترین