• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریس کلب کرکٹ چیمپئن شپ کاتیسرامرحلہ آج شروع ہوگا

اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر)نیشنل پریس کلب کےزیراہتمام جاری نیشنل کرکٹ چیمپئن شپکاتیسرامرحلہ آج شروع ہوگاجوناک آئوٹ بنیادوں پرکھیلاجائیگا12ٹیموں نےتیسرےمرحلےکیلئےکوالیفائی کرلیاہےرائونڈمیچزکےآخری روزمیٹروواچ نےجیوبلیوکو7وکٹ سےہرایاجبکہ نئی بات نےرائل ٹی وی کو9رنزسےشکست دی یہ دونوں میچ شالیمارکرکٹ گرائونڈ پرکھیلےگئےبھٹوکرکٹ گرائونڈ پرکھیلےگئےمیچ میں ایکسپریس نیوزنےاے آروائی کو11رنزسےہرایابولتاپاکستان نے92نیوزکو6وکٹ سےشکست دی بنجاب کرکٹ گرائونڈمیں کھیلےگئےمیچ میں ڈان نےپاکستان کو9وکٹ سےشکست دی جبکہ اب تک کی ٹیم نےراولپنڈی گرین کی ٹیم کو91رنزسےہرایا۔
تازہ ترین