• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈ یکل انٹری ٹیسٹ کی شفا فیت یقینی بنا ئی جائے،کمشنر را ولپنڈی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ندل نے 29 اکتو بر کو ہو نے و الے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کیلئے کئے جا نے والے انتظامات کا جائز ہ لیتے ہو ئے ہد ایت کی ہے کہ انٹری ٹسٹ میں شفافیت کو یقینی بنا نے کے لئے تمام اقدا مات اٹھا ئے جائیں تا کہ قا بل طلبا ء و طا لبات کے مستقبل کو محفو ظ کیا جا سکے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کمشنرآفس راولپنڈی میں انٹری ٹسٹ تیا ر یوں کے حو الے سے جائزہ اجلا س کے شرکاء سے خطا ب کے دوران کیا۔ کمشنر نے مز ید ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ امتحا نی سینٹر میں سی سی ٹی وی کمر ہ اوروا ک تھر و گیٹ نصب کر کے طا لبا ت کی چیکنگ کے لئے لیڈ ی پو لیس تعینات کی جا ئے ۔طلباء و امتحا نی عملہ سب کے لئے امتحا نی سینٹر میں مو با ئل فو ن لا نے پر پا بند ی ہو گی۔
تازہ ترین