• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) معروف بزرگ حضرت وارث پاک کا سالانہ عرس ہفتہ کو آستانہ عالیہ بابا محبت شاہ وارثی ملیر سٹی میں ہو گا جس میںملک بھر سے عقیدت مند شرکت کریں گے عرس کے آرگنائزر اور سماجی رہنما علی فیصل وارثی نے بتایا کہ اس موقع پر قرآن خوانی، محفل میلاد اور محفل سماع ہو گی جبکہ لنگر کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
تازہ ترین