• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد میں میاں بیوی پر چھریوں سے حملہ

Faisalabad Unknown Man Knife Attack On Husband Wife

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں میاں بیوی پر چھریوں سے حملہ کیا گیا جس سے خاتون کے ہاتھ زخمی ہوگئے جبکہ موٹر سائیکل سوار ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تحصیل چک جھمرہ کے علاقہ ستارہ چوک پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار وں نے میاں بیوی پر چھری سے حملہ کردیا۔

حملے سے کشور بی بی کو ہاتھ شدید زخمی ہوگیا جبکہ شوہر کو بھی وار ک زخم آئے ۔ زخمی خاتون کو تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس نےواقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

 

تازہ ترین