کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ درجہ حرارت کو محسوس کرنے کی شدت 40 سے 42 ڈگری ہو سکتی ہے
کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مظفر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
ان کا بتانا ہے کہ ایک خاتون کی لاش ملزم کے گھر کے کمرے سے ملی، مقتولہ خاتون بھی ایک ماہ سے لاپتا تھی۔
حماس نے غزہ میں جبالیہ کیمپ کی ایک سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر دیا۔
پولیس نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں کارروائی کر کے خواتین سے لوٹ مار کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔
پریری میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 104 رنز بنائے۔
ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور موہنجودڑو میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
سعودی ولی عہد نے ایران کے قائم مقام صدر کو تعزیت کا ٹیلی فون کیا تھا۔
صحافی کے قتل کے خلاف لاڑکانہ، جیکب آباد، گھوٹکی، سجاول، میہڑ اور عمر کوٹ میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
متحدہ عرب امارات کی دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مسلم لیگ ن کی حکومت پر بیرونی اعتماد کا ثبوت ہے: مریم نواز
پولیس کا کہنا ہے کہ 8 سال کی بچی کو بچالیا گیا جبکہ 10 سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق طلباء میں ایم فل، ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس اور بی ایس (نرسنگ) کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔
عماد وسیم نے کہا کہ جوں جوں ورلڈ کپ قریب آرہا ہے، ہمارا کمبی نیشن سیٹ ہورہا ہے۔
کسی کھلاڑی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ
لیڈی گاگا نے اعتراف کیا کہ انکا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا تھا جس کے باوجود انہوں نے شوز کیے۔