• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی

کابل ( آن لائن ) افغان صدراشرف غنی نے پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی لگادی۔افغان وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹرک اب صرف افغان سرحد تک آسکیں گے ۔
تازہ ترین