• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے رہنمائوں کی کمشنر کوئٹہ سے ملاقات

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)چمن کے درپیش تاجروں کا مسائل کے سلسلے میں کمشنر کوئٹہ امجد علی سے امر الدین آغا صدرمرکزی انجمن تاجران ودکانداران بلوچستان جمال شاہ صدر مرکزی انجمن تاجران ودکانداران چمن حبیب اللہ اچکزئی چیئرمین چمن محمدصدیق اچکزئی نے مشترکہ اجلاس کیا امر الدین آغا نے کہا کہ ہمیں چمن کے تاجروں کی قیادت پر فخر ہے چمن تاجران کیلئے دن رات ایک کرکے تاجروں کی خدمت کی مثال قائم کی ہےچمن مرکزی انجمن تاجران حبیب اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے چمن میں نام ونہاد کا غذی تاجر تنظیم کو تاجروں کے نام پر مفادات حاصل کرنے نہیں دیاجائےگا جمال شاہ نے کہاکہ آج ہمیں فخر ہے کہ بلوچستان بھر میں تاجر برادری پر امر الدین آغا ان کے کابینہ کی قیادت پر اعتماد ہے۔
تازہ ترین