• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ہائی کورٹ بار کا اجلاس ہفتے کو طلب

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری نادر چھلگری ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کا اجلاس چار نومبر بروز ہفتہ کو دن گیارہ بجے ہائی کورٹ بار کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے تمام عہدیدارون سے اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کو کہا گیا ہے۔
تازہ ترین