• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات بل کیخلاف درخواست پر اعتراضات کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں ۜانتخابی اصلاحات قانون کیخلاف درخواست پر اعتراضات کو چیلنج کردیااور عدالت سے جلد سماعت کی اپیل کردی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ انتخابی اصلاحات قانون کے ذریعے نوازشریف کودوبارہ پارٹی صدربنا دیاگیا۔
تازہ ترین