کوئٹہ(خ ن)محکمہ ثانوی تعلیم حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے عبدالرزاق ساتکزئی قائم مقام ڈویژنل ڈائریکٹر آف تعلیم اسکولز (بی۔20) نصیرآباد ڈویژن کا تبادلہ کرکے انہیں قائم مقام پرنسپل (بی۔20) کالج آف ایجوکیشن کوئٹہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کے پیشرو محمد رفیق کو ڈویژنل ڈائریکٹر آف ایجوکیشن (بی۔20) نصیرآباد ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے۔