کوئٹہ ( پ ر )بی این پی کے بیان میں کہا گیا ہےکہ بی این پی کراچی کے سابق ضلعی صدرشہید زاہد حسین بلوچ کی برسی کی مناسبت پر بی این پی کوئٹہ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس آج چھ نومبر سہ پہر تین بجے کلی امین آباد بروری یونٹ میں پارٹی کے بزرگ رہنماء فضل الحق رئیسانی کی رہائش گاہ پر ہوگاتمام عہدیدا راورکارکن اپنی شرکت یقینی بنائیں گے۔