• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، گیراج میں کھڑی ویگن کا گیس سلنڈر پھٹنے سے کاریگر زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)گاہی خان چوک کے قریب گیراج میں کھڑی ویگن کا سی این جی سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی ایک کاریگر زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق گاہی خان چوک کے قریب واقعہ گیراج میں کھڑی ویگن کا سی این جی سلنڈر بدھ کی شام کو اچانک پھٹ گیا جس کے باعث ویگن میں آگ لگ گئی جبکہ قریب کھڑا کاریگر رحیم زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر فائربرگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
تازہ ترین