• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جرمن کونصلیٹ جنرل اور کراچی یونائٹڈ فٹ بال کے تعاون سے جرمن قونصلیٹ فٹ بال کپ کا انعقاد ہوا۔ ایونٹ میں اسکولوں اور انسٹی ٹیوٹ کی13 ٹیموں نے شرکت کی۔ افتتاح قونصل جرمن رینر شمیڈچین نے کیا۔ فائنل میں سیڈار اسکول نے کراچی گرامر اسکول کو شکست دی۔
تازہ ترین