• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق دو روزہ دورے پر 20 نومبر کو کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق دو روزہ دورے پر 20 نومبر کو کوئٹہ پہنچیں گے ،اس دوران وہ 20 نومبر کو ادارہ ثقافت میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام قومی سیمینار ’’خوشحال پاکستان کی تعمیر میں خواتین کا کردار ‘‘ میں خصوصی خطاب کریں گے ، ، جبکہ 21 نومبر کو کوئٹہ میں جے آئی یوتھ کی تقریب حلف برداری میں بھی شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین