• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت ملتان ،فیصل آباد اور راولپنڈی میں ہسپتال قائم کرنیکا کا فیصلہ ،کمیٹیاں تشکیل

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)پنجاب حکومت نے پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت ملتان ،فیصل آباد اور راولپنڈی میں ہسپتال قائم کا فیصلہ کیا ہے۔جس کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں۔ہرکمیٹی میں متعلقہ کمشنر،ڈپٹی کمشنر،پرنسپل/وائس چانسلر متعلقہ ضلع اور اس شہر کے جنرل ہسپتال کا ایم ایس شامل ہے۔جو کم از کم ہسپتال کیلئے60/70کنال اراضی کی نشاندہی کرکے پندرہ دنوں میں رپورٹ دے گی۔چیف سیکرٹری پنجاب نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
تازہ ترین