• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Trade Deficit Swells To 12bn In Four Months

پاکستان کارواں مالی سال کے پہلے چار ماہ  (جولائی تا اکتوبر) تجارتی خسارہ 32فیصد اضافے کے ساتھ 12 کھرب 78 ارب روپے ہو گیا ہے ۔

چار ماہ میں 7 کھرب 43ارب75 کروڑ روپے کی برآمدات اور 20 کھرب21 ارب55 کروڑ روپے کی درآمدات ہوئی ہیں، اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے میں درآمدات میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اگرچہ برآمدات میں چار ماہ میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 11فیصد اضافہ ہوا ہے تاہم تجارتی خسارہ میں کمی نہیں آئی کیونکہ درآمدات میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔

تازہ ترین