• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر، کی دفتر خارجہ طلبی

Indian Deputy High Commissioner In Pakistan Summon In The Foreign Office

دفتر خارجہ نے کنٹرول لائن پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمادیا۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی سائوتھ ایشیا ڈاکٹر  فیصل نے احتجاجی مراسلہ بھاتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا ۔

ذرائع کے مطابق چری کوٹ سیکٹر میں بھارتی گولہ باری سے 2شہری شہید اور 5 زخمی ہوئے تھے ۔

تازہ ترین