• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلبہ کےتحت یوتھ کنونشن کا انعقاد

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد نے آج بروز پیر یوتھ کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ کنونشن شام 6بجے ہوگا،جس میں تما م سرکاری و نجی اسکولوں کے طلباءو طالبات شرکت کریں گے۔
تازہ ترین