• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسل مینیا میں پاکستانی باڈی بلڈر سلمان نے سلور ٹرافی جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی باڈی بلڈر سلمان احمد نے لاس ویگاس میں ہونے والے مسل ینیا ورلڈ ایونٹ میں ورلڈ کلاسکس کی سو کلوگرام کیٹیگری میں سلور ٹرافی جیت لی انہوں نے پرو باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں 32 تن سازوں کے ساتھ مقابلے میں آٹھویں پوزیشن حاصل کی۔
تازہ ترین