سکھر (بیورو رپورٹ) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سکھر کی جانب سے سی این جی سلنڈرز گاڑیوں کے خلاف چیکنگ کے دوران 26 پبلک سروس گاڑیوں میں سے سی این جی سلنڈرز اتارے گئے ہیں ، جبکہ مسافروں سے مزید کرایہ لینے پر 15مسافر گاڑیوں کا چالان بھی کیا گیا ہے۔