• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منحرف حکومتی رکن ظفراللہ جمالی نے اپوزیشن کے حق میں ووٹ دیا

Todays Print

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) حکومتی جماعت کے مبینہ طور پر ایک منحرف رکن میر ظفراللہ خان جمالی جو کچھ عرصہ قبل ایوان میں اپنے خطاب کے دوران ایوان کو ہی خدا حافظ کہہ کر رخصت ہوگئے تھے منگل کو اُنہوں نے الیکشن بل2017 میں نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے پر پابندی سے متعلق شق 203میں ترمیم کے بل پر اپنے حق رائے دہی کو اپوزیشن کے حق اورحکومت کیخلاف استعمال کیا۔

تازہ ترین