• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کی ن لیگی رہنما رجب بلوچ کی عیادت

Nawaz Sharifs Inquire About Health To Rajab Baloch

سابق وزیراعظم نوازشریف ن لیگ کے ایم این اے رجب بلوچ کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچ گئے ۔

کینسر میں مبتلا ہونے کے باوجود ووٹ دینے کے لئے اسمبلی آنے پر شکریہ ادا کیااور جلد صحت یابی کی دعا کی ۔

اسلام آباد کے اسپتال میں میڈیا سے گفتگو میں نوازشریف نے کہا کہ ہم نے کبھی کسی سے این آر او نہیں کیا نہ ہی کریں گے، آج تک میثاق جمہوریت پر قائم ہیں ۔

انہوں نے اس موقع پر پیپلز پارٹی کے حوالے سےکہا کہ کل اسمبلی اجلاس میں پی پی کی جو تصویر دیکھی اس پر یقین نہیں آرہا ہے ۔

تازہ ترین