• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زاہد حامد کو فارغ کرنے سے قیامت نہیں آتی ،شیخ رشید

Judgement Day Will Not Come On Zahid Hamid Resigns Sheikh Rasheed

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےکہا ہے کہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ آجاتی اور زاہد حامد کو فارغ کردیا جاتا تو قیامت نہ آجاتی، پرویزرشید اور مشاہداللہ جاسکتے ہیں توناموس رسالت پرزاہد حامد کیا چیز ہے۔

ملکی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئےشیخ رشید نے کہا کہ نااہل وزیراعظم کے جانشینوں ٹی وی چینل اور سوشل میڈیا بند کرادیا۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ موجودہ صورتحال میں امن کا دامن نہ چھوڑیں ،شیخ رشید نے وزیر قانون زاہد حامد سے فوری طور پر استعفیٰ لینے کا مطالبہ بھی کیا ۔

تازہ ترین