• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین کوئٹہ پہنچ گئے ائیر پورٹ پر پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی، رشید خان ناصر اور دیگر نے ان کا استقبال کیا ۔آج وہ لورالائی میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔
تازہ ترین