• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی کوئٹہ کے حکم پر عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر کنٹرول روم قائم

کوئٹہ (خ ن)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک حکمنامہ کےمطابق عیدمیلادالنبی ؐکے موقع پر اے ڈی سی ( ریونیو) کی نگرانی میں 30نومبر تایکم دسمبر2017 تک کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایاگیا ہے جو 24گھنٹے فعال رہے گا۔ کنٹرول روم سے فون نمبر9202268، فیکس نمبر9202193 اور موبائل نمبر03337797767 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین