• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں آوارہ کتوں کیخلاف کارروائی کی جائے، رحیم کاکڑ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سابق میئر ناظم ممبر میٹروپولیٹن کارپوریشن رحیم کاکڑ، سرور بازئی، نسیم الرحمن، سلیم قریشی، میر منظور سرپرہ ، عمر فاروق کاکڑ،محمد اکبر ، عبدالغفار نے ذمہ دار حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کوئٹہ شہر کی گلیوں میں آوارہ کتوں کیخلاف کارروائی کی جائے پورے شہر میں ہر گلی ہر جگہ آوارہ کتوں کے غول پھرتے نظر آتے ہیں جس سے پہلے بھی بہت زیادہ حادثات ہوئے ہیں ۔
تازہ ترین