کر اچی (اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے بلو چستان کے شہر سبی میں خو دکش دھما کے کی سخت مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اس قسم کے واقعات ملک کی سلا متی کو نقصان پہنچانے کے متر داف ہیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ افواج پاکستان عوام کے تحفظ اورامن واما ن بر قرار رکھنے کیلئے بیش بہا قر با نیا ں دے رہی ہیں، اس ضمن میں صوبا ئی ووفا قی حکو متیں اپنی ذمے داریا ں پو ری کر تے ہو ئے نیشنل ایکشن پلا ن پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں اور قانون نا فذ کر نے والے ادارو ں کے ما بین رابطے مر بوط بنا تے ہو ئے سیا سی سر گر میاں تیزکریں تاکہ عوام کا اعتما د بڑھے اور وہ دہشت گر دوں کے خلا ف صف آراء ہونے تک اپنی افو اج اور قانون نا فذ کر نے والے ادارو ں کے شانہ بشانہ دہشت گر دی کےخلا ف اپنا کر دار ادا کر یں ۔