• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) نواں کلی کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں سروے 144 کے قریب گاڑی کی ٹکر سے اشرف علی جاں بحق ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعداسے ورثاء کے حوالے کردیاگیا مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے ۔
تازہ ترین