بلوچستان کے شہر تربت میں بم دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ وہ اپنا لشکر لے کر اٹک پہنچے تو اسٹاک ایکسچینج بہت زیادہ نیچے آ گیا۔
چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہے۔
ملائیشیاء میں شدید بارشوں کے باعث 6 ریاستوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ اٹک کے پاس پنجاب پولیس کو ایکسپائر شیل دیے گئے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے جواب طلب کرلیا۔
کامران ٹیسوری سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل طلباء کے ہاتھ میں ہے۔
سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کی گرفتاری پر ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ نیوز ڈائریکٹر (ایمنڈ) اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی دعویٰ کر رہی تھی کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی تک احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔
سینئر صحافی اور اینکر مطیع اللّٰہ جان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پاکستان نے یورپین پارلیمنٹ کے جنوبی ایشین ڈیلی گیشن کے اجلاس میں شرکت کی اور اپنا مؤقف بیان کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ آسان نہیں ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔
احتساب عدالت نے آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ملتوی کر دی۔
جنوبی افریقا میں 16 سال سے مقیم ایک پاکستانی جعلی ویزے پر دبئی سے ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد سیالکوٹ پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں دوسرے دن بھی برفباری کا سلسلہ جارے ہے، جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔