• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ سکھر،میٹر ک کے امتحانات کے فارم وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان

سکھر (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر نے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں / اسکولوں میںنویں ودسویں کے سالانہ امتحانات برائے 2018کے لئے امتحانی فارم وصول کر نے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ پرائیویٹ اداروں کے نویں اور دسویں جماعت کے تمام اہل امیدواروں سے فارم اور فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 14دسمبر 2017مقرر کی گئی ہے ۔
تازہ ترین