• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہوں کے جین سے بیماریاں لوٹانے کا دعویٰ

Reverses Diseases Reverses From Mice Genes By New Crispr Technique

امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہوں کے جین میں اگر ایڈیٹنگ کرلی جائے تو اس سے بیماریاں واپس ہوسکتی ہیں۔

حال ہی میں کرسپر نامی طریقہ کار کے مطابق چوہوں کے جین میں کی گئی ایڈیٹنگ سے دیکھا گیا کہ ذیابطیس اور گردے کی انجری واپس ہوگئی اور اس سے ذیابطیس ٹائپ 1 ریورس ہوگئی۔

تازہ ترین