کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں جمعے کو پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ کو پوائنٹس سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاسل کرلی ، اس سے قبل کھیلے گئے لیگ میچوں میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ نے پاکستان ریلوے کو پاکستان نیوی نے پاکستان پولیس کو ہرایا۔