• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی آمدن بڑھانے کیلئے جامع منصوبہ پیش کیاجائے، وزیر اعظم کی ایوی ایشن ڈویژن کو ہدایت

Todays Print

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کو تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل عمارت قرار دیتے ہوئے ایوی ایشن ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ ہوٹل کی آمدن کو بہتر بنانے کیلئے جامع کاروباری منصوبہ پیش کیاجائے۔ وہ پیر کو روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق امور کے حوالہ سے وزیراعظم آفس میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

تازہ ترین