• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)بلوچستان قومی موومنٹ کے مرکزی چیئرمین خان غفار خان بڑیچ سینئر نائب صدر نور محمد زرکون نے ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں گلبندین بڑیچ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
تازہ ترین