• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر بورڈ کراچی میں او پی ایس پر تعینات تمام افسران کی تقرریاں منسوخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے او پی ایس پر تعینات تمام افسران کی تقرریاں منسوخ کردیں منگل کو واٹر بورڈ کے ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کےجاری کردہ حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے 23 دسمبر 2015کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے او پی ایس کے لیے جاری کردہ تمام آرڈرز اور نوٹیفکیشن منسوخ کر دئیے گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ اس آرڈر سے واٹر بورڈکے متعدد افسران متاثر ہوں گے۔
تازہ ترین