کل نقد، آج ادھار ہمارا اصول ہےاس سلسلے میں فکر و تردّد فضول ہےہے بال بال قرض میں جکڑا ہوا مگرکچھ اور بھی کہیں سے ملے تو قبول ہے
ایف آئی اے نے لاہور میں ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔
ملزم شفیع خان نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کردی اور خود کو بھی زخمی کر دیا، کمال صدیقی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔
رانا ثناء نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک والی بات نہیں،
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات بحال کرنے ہیں تو اس کا واحد ذریعہ کھیل ہے، سابق کپتان
پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ وویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ لڑکے کو کتے نے رمضان میں کاٹا تھا، بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نہیں لگی تھی۔
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم جنید عزیز کو گرفتار کرلیا۔
سری لنکن ٹیم کی قیادت تجربہ کار آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسالانکا انکے نائب ہوں گے۔
اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 33 کروڑ 86 لاکھ ڈالر ہوگئے۔
وزیر تجارت نے کہا کہ سعودی وفد کی آمد ولی عہد کے دورہ پاکستان کا اہم حصہ ہے، حکومت اور بزنس شعبوں میں دو قسم کے معاہدے ہورہے ہیں۔
لاہور میں کافی محنت کی تھی، آج اس کو ٹاپ اپ کیا ہے، تمام پلیئرز کے مورال بلند ہیں، قائم مقام ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اجلاس کی وجہ سے سماعت نہ ہو سکی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 72 ہزار 658 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مریم نواز نے کہا کہ وہ ایک دہشت گرد جماعت ہے اور دہشت گردوں سے کوئی بات نہیں ہو گی۔
حنیف عباسی نے مزید کہا کہ 9 مئی کا واقعہ بیرونی سازش کا نتیجہ ہے، جناح ہاؤس، کور کمانڈر ہاؤس، ساری مقدس جگہوں کو جلایا گیا۔
ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے سیاسی و کورکمیٹی کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں.