کی حکومت نے گرانی میں کمی کی تدبیرپھر بھی قابو میں نہ آئی کسی شے کی قیمتبھائو ہر چیز کا بڑھتا ہی گیا روزبروزکم ہوئی بھی تو ہوئی صرف روپے کی قیمت
حازم بھنگوار کے اس منفرد انداز کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں،
سابق اسپیکر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بجلی بل دینے کی شرح سندھ سے زیادہ ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ امن و امان صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، ڈی آئی خان کی حالت سب کے سامنے ہے۔
غزہ میں 40 ہزار فلسطینی شہید اور دس ہزار لاپتہ ہوچکے ہیں۔ غزہ میں اسرائیل نے قحط سالی پیدا کردی ہے، امیر جماعت اسلامی
عارف علوی نے کہا کہ 6 ججز کے خط سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس ہے، ہمارے تمام ادارے ایک بند گلی میں چلے گئے ہیں۔
ویڈیو گیمز بنانے والوں کیلئے “دبئی الیکٹرانک گیمز ویزا" کا آغاز ہوگیا۔
سابق وزیرِاعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی خوبصورت ساڑھی پہنے دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024ء میں شرکت میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث کینیڈین پولیس نے چوتھے بھارتی شہری کو بھی گرفتار کرلیا۔
اعلامیے کے مطابق پاکستان میں اس شمسی طوفان کے اثرات کے امکانات کم ہیں، سورج کا اس شدت کا طوفان 22 سال بعد رونما ہوا ہے،
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے فیصل آباد میں حلقہ این اے97 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اب حکومت وزیرِ اعلیٰ نہیں بلکہ ورکر کرے گا، ورکرز سے تجاویز لینے کے لیے ہی میں دورے کر رہا ہوں۔
لاہور کے میڈیکل اسٹورز پر ’اینٹی ٹیٹنس‘ انجکشن نایاب ہو گیا۔
صدر پاکستان تحریکِ انصاف سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سب 9 مئی کی باتیں کر رہے ہیں، کیا 12 مئی کسی کو یاد ہے؟ 12مئی پر سب خاموش ہیں۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ایس ایس پی میرپورخاص اسد چوہدری کی سیاسی رہنماؤں کو چائے پیش کرنے کی ویڈیو پر کہا ہے کہ یہ انتہائی غلط حرکت ہے، پولیس افسر کو اپنا وقار رکھنا چاہیے۔