• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیر پور،صحافی محمد حسن پھلپوٹو کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس

خیرپور(بیورورپورٹ) سینئر صحافی محمد حسن پھلپوٹو کے انتقال پر پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس ہوا جس کی صدارت سینئر صحافی غلام عباس بھنبھرو نے کی۔ تعزیتی ریفرنس میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سید ساجد حسین شاہ، ڈسٹرکٹ پیرول آفیسر اختر حسین منگی ،خان محمد خان، محمد حاجن سمنگ،غلام قادرسومرو اور دیگر شریک ہوئے۔ تعزیتی ریفرنس میں متعدد قراردادیں منظور کی گئیں۔
تازہ ترین